مجلس تقسیم رسائل لاہور ریجن کے ذمہ دار عمر شکیل عطاری نے پچھلے دنوں  لاہور جنوبی زون کی داتا صاحب کابینہ کے علاقہ گلشن راوی میں دعوت اسلامی کے تحت لگائے گئے بلڈ دونیشن کیمپ میں تقسیم رسائل کا بستہ لگا یا اور کیمپ میں آنے والے ڈونرز میں مدنی پیکج اور امیر اہلسنت کے تحریر کردہ رسائل تقسیم کئے۔( محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار)