18 دسمبر 2022 ء کو جامع مسجد موتی حبیبُ اللہ روڈ گڑھی شاہو گلبرگ ٹاؤن لاہور میں جزوقتی فیضانِ نماز کورس کے اختتام پر تقسیمِ اسناد اجتماع  کا انعقاد ہوا جس میں کورس کے شرکا شامل تھے۔

مبلغِ دعوتِ اسلامی نے حاضرین سے سنتوں بھرا بیان کیا اور ان کی دینی و اخلاقی اعتبار سے تربیت کرتے ہوئے انہیں نماز کے احکامات اور واجبات بتائے نیز نماز کا عملی طریقہ بھی سیکھایا۔ اجتماع کے اختتام پر کورس کرنے والے علاقے کے اسلامی بھائیوں میں اسناد تقسیم کی گئی۔ (رپوٹ :محمد ابوبکر عطاری مدنی لاہور ڈویژن آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)