20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے 24اکتوبر
2019ء کو کراچی میں غلام نبی میمن (I.G کراچی) اور مختلف آفیسرز سے ملاقاتیں کیں اور انہیں
دعوت اسلامی کاتعارف پیش کرتے ہوئے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کےوزٹ کی دعوت
پیش کی اور ماہ ربیع الاوّل1441ھ کو سکیورٹی معاملات کے حوالے کلام کیا۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری،نگران مجلس رابطہ(