21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23 جولائی 2020ء کودعوت اسلامی کی مجلس رابطہ
کے ذمہ داران نے سندھ سیکرٹریٹ میں غلام
علی سومروں نقشبندی (ایڈیشنل
سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ)، دریا خان (سیکشن آفیسر ہوم ڈیپارٹمنٹ) اور ابرار شیخ (D.P.A ہوم ڈیپارٹمنٹ) سمیت دیگر
شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ ذمہ داران نے انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ، مختلف شعبہ جات
اور مجلس ویلفیئر کا تعارف پیش کیااور عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی آنے کی
دعوت دی۔ ذمہ داران نے شخصیات کو رسالہ ”ابلق گھوڑے سوار“ تحفے میں پیش کیا۔