21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ بالعلماء سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس عطاری مدنی نے مولانا ولید احمد نقشبندی صاحب(
مدرس جامعہ صفۃ المدینہ گجرات) سے
ملاقات کی۔
اس موقع پر ظہیر عباس عطاری مدنی نے ولید
احمد نقشبندی صاحب کو دعوت اسلامی کے دنیا بھر میں ہونے
والے دینی کاموں کے حوالے سے معلومات فراہم کیں نیز مدنی ہیلتھ کیئر سینٹر کے
حوالے سے آگاہ کیا اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا جس پر انہوں نے خدماتِ
دعوتِ اسلامی کو سراہتے ہوئے اظہار مسرت کیا۔(کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)