10 ربیع ُالآخر , 1448 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت گزشتہ دنوں ذمہ دار
اسلامی بھائیوں نےگجرات میں توصیف حیدر(D.P.O) سے ملاقات کی اور 21 نومبر کو پولیس
لائن میں اجتماع ِ میلاد منعقدکروانے پر ان
کا شکریہ ادا کیا ۔ اور انہیں مزید مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن بھی دیا۔
Dawateislami