21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ بالعلماء سرکاری ڈویژن گوجرانوالہ کے ذمہ دار محمد ظہیر عباس عطاری مدنی نے مولانا محمد آصف صدیقی سیالوی صاحب سے گجرات میں ملاقات کی۔
دعوت اسلامی کےملک و بیرون ممالک میں ہونے والے اصلاحی ،فلاحی اور
دینی کاموں کے حوالے سے آگاہ کیا،مدنی ہیلتھ
کیئر سینٹر کے حوالے سے بریفنگ دی اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفتاً پیش کیاجس پر مولانا آصف سیالوی صاحب نے دعوت
اسلامی کی دینی کاوشوں پر خوشی کااظہار کیا ۔ (کانٹینٹ:
رمضان رضا عطاری)