18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دنیا
بھر میں دینی کام کرنے والی عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال کے تحت 6 جنوری2023ء
قصبہ گجرات میں مدنی مشورہ ہوا جس میں اصلاحِ
اعمال ذمہ داران نے شرکت کی۔
ڈویژن
ڈی جی خان اصلاحِ اعمال ذمہ دار غلام عباس عطاری نے 72 نیک اعمال پرعمل کرنے اور
کروانے کے متعلق ذہن سازی کرتے ہوئے ذمہ داران کی تقرریاں کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)