22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت نگران مجلس حافظ محمد قربان عطاری نے گجرات ڈویژن مجلس رابطہ کے اسلامی
بھائیوں کا گجرات فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ لیا جس میں اسلامی بھائیوں سے سابقہ دینی کاموں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے انھیں آئندہ کے لئے اہداف دیئے۔( کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)