18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عاشقان رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کی مجلس مدنی انعامات ذمہ دار حاجی محمد سہیل عطاری اور لاہور ریجن ذمہ دار حاجی محمد شہزاد عطاری نے پچھلے دنوں گوجرانولہ زون کا جدول کیا جہاں آپ نے مجلس مدنی انعامات ذمہ دار کا مشورہ فرمایا۔
اس مدنی مشورے میں اراکین کابینہ نے شرکت کی، نگران مجلس و لاہور ر یجن ذمہ دار نے شعبہ پر تقرر ری مکمل کرنے اور ذاتی عمل میں مضبوطی لانے کے حوالے سے اہم مدنی پھول ارشاد فرماتے ہوئے مدنی انعامات کے رسائل کی تقسیم اور وصول کرنے پر کلام فرمایا۔(رپورٹ:محمد قاسم عطاری مجلس مدنی انعامات کامونکی کابینہ)