21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس مدنی بستہ کے تحت گوجرانوالہ زون میں مدنی مشورہ ہوا
جس میں زون ذمہ دار سمیت مدنی بستہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں مبلغ دعوت اسلامی شکیل
حسین عطاری مجلس مدنی بستہ لاہور ریجن ذمہ دار نے شعبے کے نظام کی مضبوطی اور
دعوتِ اسلامی کی خود کفالت کے متعلق شرکا کو ذہن دیتے ہوئے 12 مدنی کام کرنے کے حوالے سے ذہن دیا۔( رپورٹ:غلام جیلانی عطاری مجلس مدنی بستہ)