21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
6
مارچ 2022 ء بروز اتوار شعبہ رابطہ بالعلماء
گوجرانوالہ ڈویژن کے ذمہ دار محمد ظہیرعباس مدنی اور ڈسٹرک ڈونیشن سیل ذمہ دار ندیم عطاری نے (مرحوم )شیخ الحدیث والتفسیر استاذ العلماء حضرت علامہ
مولانا مفتی محمد عبداللطیف جلالی صاحب
رحمہ اللہ کے بیٹے حافظ عبدالسبحان جلالپوری , مولانا حافظ محمد محسن رضا سلطانی
اور مرحوم کے بھائی حافظ محمد اعظم اور دیگر لواحقین سے تعزیت کی اور امیر اہل ِسنت کا تعزیتی پیغام
سنوایا جس پر انہوں نے شکریہ ادا کیا اور اپنے تاثرات دیئے۔