19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
تحت گوجرانوالہ کی جیولرز مارکیٹ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں مارکیٹ کے مختلف شخصیات
نے شرکت کی۔ نگران مجلس عبد السمیع عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی کاموں
میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔