23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز
شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے گوجرانوالہ ڈویژن میں DPO سیالکوٹ ذیشان رضا ، SP
انویسٹی گیشن ناصر باجوہ ، DSP
لیگل محمدشہباز ، DSP سٹی قیصر امین بٹ، سیکیورٹی انچارج ڈسٹرکٹ حافظ
سعید ، انچارج آئی ٹی فرنٹ ڈیسک پولیس خرم اصغر جعسر ،PSO to DPO خرم شہزاد ، انچارج اسپیشل برانچ سرکل
سیالکوٹ ، ڈپٹی کمشنر میثم عباس اور اسسٹنٹ کمشنر محمد مرتضی سے ملاقات کی ۔
دورانِ ملاقات
ذمہ داران نے افسران کو دعوت اسلامی کی دینی و سماجی خدمات بیان کیں اور یکم اگست
2022 ء کو ہونے والی شجرکاری مہم میں شرکت کرنے کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی
اچھی نیتیں کیں ۔(رپورٹ: شعبہ رابطہ
برائےشخصیات ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس)