24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے
دنوں شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے گوجرانوالہ میں کمشنر
غلام فرید،ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر بٹ،ڈپٹی کمشنر ریونیو فیصل ،ڈائیریکٹر پلانگ ذیشان
سے ملاقات کی۔
دورانِ
ملاقات ذمہ داران نے شخصیات کو دعوتِ اسلامی کا تعارف کروایا اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دینی کاموں میں
حصہ لینے اور مدنی قافلے میں سفر کرنے کی دعوت دی۔ (رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے شخصیات گوجرانوالہ ڈویژن، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری)