9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس  رابطہ کے ذمّہ داران نے گجرات میں قاضی خالد (سیکرٹری اسپیکر صوبائی
اسمبلی)،  حمید بھٹی(سیکر ٹری)، عبدالقدیر (OIS)، شبیر خاور (SHO) اورعبداللہ (ڈی سی او)سے ملاقات کی اور دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کرتے ہوئے ہفتہ واراجتماع میں شرکت کرنے کی درخواست کی نیز  ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	