21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
خدام المساجد والمدارس کے تحت پچھلے دنوں ذمہ اران نے پشاور سٹی میں خٹک سٹی اور گرین ہومز نیو
سوسائٹیز کا وزٹ کیا اور سوسائٹیز اونر سے ملاقات کی۔ذمہ داران نے انہیں دعوتِ اسلامی کے
تحت دنیا بھر میں ہونے والے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے اپنے شعبے کے متعلق تفصیلاً بریف کیا نیز مساجد
اور مدارس میں تعاون کے ذریعے دعوتِ اسلامی کا ساتھ دینے کی ترغیب دلائی۔