18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ FGRF کے
تحت گریٹر اقبال پارک مینارِ پاکستان لاہو رمیں ایک میٹ اپ ہواجس میں وکلا، تاجران
اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کثیر افراد و عاشقان رسول نے شرکت
کی۔
اس موقع پر رکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی یعفور
رضا عطاری نے سنتوں بھرابیان کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی
کی عالمی سطح پر ہونے والی دینی و فلاحی خدمات کے بارے میں بتایا۔