مجلس المدینۃ العلمیہ کے گرافکس ڈیزائنر اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ

ناظم المدینۃ العلمیہ نے تربیتی مدنی پھول دیئے

تفصیل:

دعوت اسلامی کی مجلس المدینۃالعلمیہ کے تحت 9جنوری2020ء کو عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مدنی مشورہ ہوا جس میں گرافکس ڈیزائنگ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ ناظم المدینۃ العلمیہ نے اسلامی بھائیوں کی سابقہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور ان کی تربیت کی۔ ناظم صاحب نے فائل کو Back up میں محفوظ رکھنے اور دیگر اہم امور کلام پر کرتے ہوئے آئندہ کے اہداف بھی طے کئے۔