21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی کے ذمہ دار محمد وقار عطاری، ڈسٹرکٹ جعفرآبادکے
ذمہ دار مجیب الرحمن عطاری اور دیگر ذمہ داران نے نو منتخب گورنر بلوچستان سید
ظہور آغا، ان کے چھوٹے بھائی ایڈوکیٹ ہائی کورٹ بلوچستان سید نور احمد آغا، سید
ناصر آغا اور K.P.Kکے S.H.O
کلام
ضمیر گل سے ملاقات کی۔
ذمہ
داران نے انہیں دعوت اسلامی کے دینی و فلاحی کاموں کے متعلق بریفنگ دی اور امیر
اہلِ سنت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے رسائل تحفے میں پیش کئے۔