8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                بہاولپور زون کی لودھراں کابینہ میں قائم گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن
اسکول میں نگرانِ شعبہ Physically
disabled peoples(جسمانی طور پر معذور لوگ) کا ذمہ داران کے
ہمراہ جانا ہوا جہاں انہوں نے پرنسپل اورٹیچرز سے ملاقات کی۔ 
اس موقع پر نگرانِ شعبہ Physically disabled peoples خالد محمود عطاری نے اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ(دعوتِ اسلامی) کا تعارف پیش کیا  اور معذور
افراد کے اداروں کی معلومات پر گفتگو کی۔
بعدازاں ذمہ داران نے دینی حلقے کا اہتمام
کیاساتھ ہی شجرکاری کا بھی سلسلہ کیا۔(رپورٹ:
محمد سمیر ہاشمی عطاری اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	