20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد کے تحت آرچرڈ ویلی ساہیوال سٹی میں مدنی
حلقے کا سلسلہ ہوا جس میں رکنِ ریجن معاون مجلس خدام المساجد نے شرکا کو نکات بیان کئے۔ مدنی حلقے میں گورنمنٹ سرونٹس
ہاؤسنگ اسکیم میں مسجد کے لئے جگہ دینے کے حوالے سے بات چیت ہوئی ۔