21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت یکم اگست 2022ء بروز
پیر پاکستان کے شہر ایبٹ آبا دمیں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول میں شجر کاری مہم کا انعقاد
کیا گیا جس میں پرنسپل مختیار احمد خان سمیت دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔
اس دوران مختیار احمد خان کے ہمراہ نگرانِ
ڈسٹرکٹ ایبٹ آباد مولانا محمد رمضان عطاری مدنی نے پودالگا کر شجر کاری مہم کا
آغاز کیا اور ملک و قوم کی سلامتی کے دعا کروائی۔
بعدازاں وہاں موجود اسلامی بھائیوں نے دعوتِ
اسلامی کی اس کاوش کو سراہتے ہوئے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)