24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ہر سال کی طرح اس سال بھی گورنمنٹ حج قرعہ اندازی
میں کامیاب ہونے والے عازمین حج کی گورنمنٹ سطح سے حاجی کیمپ کراچی (سندھ) میں تربیت کا سلسلہ
ہوا جس میں دعوت اسلامی کے شعبہ حج و عمرہ کے گورنمنٹ سے منتخب و منظور شدہ مبلغین
(حج ماسٹر ٹرینرز اسلامی بھائیوں) نے زائرین کی حج و عمرہ کو مناسک حج، طریقہ و معلومات سے متعلق تربیت
کرنے کی سعادت حاصل کی.
اس کے علاوہ مجلس حاجی کیمپ ذمہ
داران نے تربیت کے لئے آنے والوں کی خیر خواہی کرنے، انھیں معلومات فراہم کرنے،
معذور وبزرگ حضرات کو وہیل چیئرز پر مسجد تک لانے/ لیجانے اور انتظامی امور میں
حاجی کیمپ انتظامیہ کی بہتر انداز میں معاونت کی۔(رپورٹ:محمد تسلیم رضا خان عطاری، کانٹینٹ:غیاث الدین )