3 ذوالحجۃ الحرام, 1447 ہجری
گوجرانوالہ سٹی کے گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن
اسکول میں ٹریننگ سیشن کا انعقاد
Wed, 20 May , 2026
2 hours ago
23 اپریل 2026ء کو دعوتِ اسلامی کے
اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت گوجرانوالہ سٹی کے گورنمنٹ اسپیشل ایجوکیشن اسکول میں
ایک ٹریننگ سیشن کا انعقاد ہوا جس کا مقصد اسپیشل اسٹوڈنٹس کو دینی مسائل سے آگاہ
کرنا تھا۔
اس ٹریننگ سیشن میں صوبائی ذمہ دار محمد وقاص عطاری
نے اشاروں کی زبان میں اسپیشل اسٹوڈنٹس کی تربیت کی اور اسی دوران اسٹوڈنٹس کی ذہن سازی بھی کی کہ ہر نیک عمل سے پہلے
بسم اللہ
الرحمٰن الرحیم پڑھیں، والدین و
اساتذہ کا ادب کریں، لڑائی جھگڑوں سے بچیں اور جھوٹ جیسی بری عادت سے دور رہیں۔
Dawateislami