20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے
تحت گوجرانوالہ سٹی کی جیولرز مارکیٹ میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں تاجر
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ معاون نگران
مجلس خدام المساجد والمدارس نے شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے مارکیٹ اور پلازوں میں جائے نماز اور مساجد بنانے کی ترغیب دلائی جس پر تاجر اسلامی
بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔