عطیات بستہ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  16 مارچ 2021ء بروز منگل گوجرانوالہ میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا جس میں مفتش مدنی بستہ حافظ آباد زون رضوان مدنی نے دعوت اسلامی کا تعارف کروایا۔

موٹروے پولیس کے انسپکٹر بشارت صاحب سے ملاقات کی اور ان کو مدنی بستہ کے حوالے سے بریف کیا۔ دعوت اسلامی کےمختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا اور ہاتھوں ہاتھ فیضان مدینہ کا دورہ بھی کروایا۔( رپورٹ سپر وائزر ڈونیشن سیل حافظ آباد زون رضوان مدنی)