19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس رابطہ کے تحت گوگیرہ میں ایک
شخصیت کی رہائش گاہ پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں مختلف شخصیات نے
شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کےدیئے گئے جوابات سے فیض یاب ہوئے ۔چند
شخصیات کے یہ ہے ۔ ملک اکرم بھٹی(سابق M.P.A)، راؤعبدالحق(چئیرمین جبوکہ اوکاڑہ)۔ (رپورٹ: محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)