22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
میڈیا
ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی کے رکن محمد بلال عطاری نے دیگر ذمہ داران کے ہمراہ سکھر
GNN کے بیوروچیف رسید رضا سے ان کے آفس میں
ملاقات کی۔
رکن
شعبہ نے انہیں ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور مدنی
چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی۔ آخر میں انہیں ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا
گیا۔