22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
ڈسٹرکٹ
نگران اور ذمہ داران سمیت ڈپٹی کمشنر گلگت بلتستان ذوالقرنین حیدر سے ملاقات
Thu, 10 Mar , 2022
2 years ago
گزشتہ
دنوں ڈویژن دیامر ضلع استور میں ڈسٹرکٹ نگران اور ذمہ داران سمیت ڈپٹی کمشنر گلگت
بلتستان ذوالقرنین حیدر سے ملاقات کی ۔
دوران
ملاقات دعوت اسلامی کے شعبہ FGRF کے تحت 20 مارچ کو ہونے والی شجر کاری مہم چلانے کے حوالے سے تبادلۂ خیال کیا، ڈپٹی کمشنر ذوالقرنین حیدر نے دعوت اسلامی کو 6000
درخت دینےکا نوٹیفکیشن محکمہ جنگلات کے DFO کو ریفیر کیا اور خود بھی شجر
کاری مہم میں شرکت کرنے کی نیت کی ۔
ذمہ
دار اسلامی بھائیوں نے ڈپٹی کمشنر ذوالقرنین
حیدر کو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ دیکھنے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی ۔ (رپورٹ: رابطہ براے شخصیات ڈیپارٹمنٹ
گلگت بلتستان ، کانٹینٹ: مصطفی انیس)