23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گلگت میں صوبائی نگران محمد عمران عطاری کی ڈپٹی کمشنر
حافظ کریم چغتائی سے ملاقات
Sat, 14 May , 2022
2 years ago
گزشتہ دنوں شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے اسلامی بھائی اور گلگت صوبائی نگران محمد عمران عطاری نے سٹی
تھانہ ایس ایچ او افضل سکردو، ڈپٹی کمشنر سکردو حافظ کریم داد چغتائی، کمشنر بلتستان شجاع عالم ، اسسٹنٹ کمشنر وقاص جوہر سکردو،
اسسٹنٹ کمشنر اکرم خان تحصیل ڈاغونی، سی ایم کا پرسنل سیکرٹری مقصود شاہ گلگت
بلتستان ، ایس پی استور شرین عطاری سے
ملاقات کی۔
سکردو مدنی چینل شعبہ کے نگران انجم عطاری نے
انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ جات کا تعارف کرایا اور رسائل تحائف میں پیش کئے گئے اور
مدنی مرکز کے وزٹ کی دعوت دی ۔(
کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس انصاری)