22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس سکیورٹی کے تحت بذریعہ کال
گلگت میں مدنی مشورہ ہوا جس میں والنٹیئر اور گارڈزنے شرکت کی۔ رکن کابینہ
شیخوپورہ مجلس سکیورٹی احمد رضا عطاری نے جدول بنانے اور عمل کرنے کے حوالے سے بات
چیت کی اور مختلف امورپر مدنی پھول ارشاد فرمائے جن کی تفصیلات درج ذیل ہے:
ڈیوٹی، 12مدنی کام، رسالہ مطالعہ، مدنی مذاکرہ و
ہفتہ وار اجتماع، افرادی قوت، مسائل اور ان کا حل