پچھلے دنو ں دعوتِ اسلامی کے ذمہ داران نے پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سبی کے صدر غلام رسول سیلاچی کے بھانجے اسسٹنٹ بی اینڈ آر ڈیپارٹمنٹ میر علی اکبر سیلاچی کے انتقال پر ان کے بھائیوں اور بیٹے سے اظہارِ تعزیت کی ساتھ ہی فاتحہ خوانی اور ایصالِ ثواب کا سلسلہ کیا۔اس موقع پر رابطہ برائے شخصیات کے ذمہ دارمحمد اسحاق عطاری موجود تھے۔(رپوٹ: شعبہ رابطہ برائے شخصیات ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)