19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس خدام المساجد والمدارس کے تحت مانسہرہ کابینہ غازی کوٹ میں مسجد
فیضانِ بلال رضی اللہ عنہ کا سنگِ بنیاد رکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں علاقے
کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔مبلغ دعوت
اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مسجد جلد تعمیر کروانے کے حوالے سے
ترغیب دلائی۔