20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے وکلاءکے زیرِ اہتمام ڈسٹرکٹ بار ملتان میں سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کم وبیش 400 وکلا نےشرکت کی۔
اس موقع پر
زون ذمہ دار نے سنتوں بھرابیان کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات
کوبیان کیاجس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کی کاوشوں کو سراہا۔(رپورٹ: عبد الواحد
عطاری شعبہ رابطہ برائے وکلاء،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)