20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے اسپیشل پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے تحت
18 مئی 2022ء بروز بدھ KPK کے علاقے گڑھی کاکاخیل چارسدہ میں ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے اسپیشل پرسنز سے ملاقات
کی اور اُن کے درمیان سیکھنے سکھانے کا حلقہ لگایا۔
نگران ِشعبہ محمد حنیف عطاری نے ’’نماز‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئےوہاں موجود اسپیشل پرسنز کو دعوتِ اسلامی کے
دینی ماحول سے ہر دم وابستہ رہنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔(رپورٹ:محمد احمد دین عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)