28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تقسیم رسائل کے تحت پچھلے دنوں ملتان ریجن کے ذمہ
دار محمد امین عطاری نے ملتان زون کی ملتان
کابینہ کے ذمہ دار کے ساتھ غلہ منڈی کی مارکیٹوں کا دورہ
کیا جہاں تاجران سے ملاقاتیں کیں اور ان کو تقسیم
رسائل اور مدنی پیکجز کی تقسیم کا ذہن دیا جس پر الحمد
اللہ عزوجل ہاتھوں ہاتھ مختلف دوکان داروں نے مدنی پیکجز خرید کر تقسیم
کئے ۔
اس موقع پر
ملتان ریجن کے ذمہ دار محمد امین عطاری نے تاجروں کے
کارو بار میں برکت کے لئے دعائے خیر بھی فرمائی ۔(رپورٹ :محمد
فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان آفس ذمہ دار )