21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
19 اگست 2020ء کو مجلس اسپیشل افراد کے نگران
محمد حنیف عطاری ، زون ذمہ دار وسیم احمد عطاری اور رکن کابینہ کا گڈاپ اطراف
کابینہ شیڈول رہا جہاں مسجد درس اور اسپیشل افراد کے مدنی حلقوں کا سلسلہ ہوا ۔
ذمہ داران نے گڈاپ کابینہ میں نیکی کی دعوت دی اور اسلامی بھائیوں پر انفرادی کوشش
کی جبکہ اسی مقام پر چوک درس کا سلسلہ بھی ہوا۔
نگران مجلس نے نگران کابینہ سے ملاقات کی اور
مدنی کاموں کے حوالے سے مشاورت کرتے ہوئے اسپیشل افراد کا جمع شدہ ڈیٹا کے متعلق
معلومات فراہم کیں۔
نگران مجلس محمد حنیف عطاری نے نابینا افراد کے
سرپرستوں سے ملاقاتیں کیں۔ نگران مجلس نے انہیں اپنے نابینا بیٹوں کو قافلے میں
سفر کروانے، درس نظامی کروانے اور قرآن مجید حفظ کروانے کی ترغیب دلائی۔