18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ
رابطہ برائے حکیم کے تحت فیضانِ مدینہ میاں چنوں میں پچھلے
دنوں بعد نماز عشاء اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں مقامی عاشقان رسول اور حکماء نے شرکت کی۔
اس
اجتماع میں شعبہ رابطہ برائے حکیم دعوت اسلامی پاکستان کے نگران نے سنتوں
بھرا بیان کیا اور شرکائے اجتماع میں دینی ماحول سے وابستہ رہنے کا ذہن دیتے ہوئے
اجتماع میلاد میں شرکت کی دعوت دی جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔اس
کے بعد میاں چنوں کے مختلف حکماء سے ذمہ داران نے ملاقات
کی اور انہیں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع
میں شرکت کی دعوت۔ (رپورٹ: شعبہ رابطہ برائے حکیم، کانٹینٹ: رمضان رضا
عطاری)