21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
شعبہ رابطہ
برائے شخصیات دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں فیصل
آباد ریجن ، ساہیوال ڈویژن ، ڈسٹرکٹ اوکاڑہ فیصل آباد ریجن ذمہ دا رنے سابقہ صوبائی
وزیر اشرف خاں سوہنا، ڈپٹی کمشنراوکاڑہ عامر عقیق، نائب صدر کارپوریشن چوہدری فیضان
گجرڈی سی آفس میونسپل کمٹیی کے مختلف ڈیپارٹمنٹ
کے انچارج سے ملاقات کی۔