21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں فیصل آباد ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کے تحت ہفتہ صفائی مہم کا آغاز ہوا ۔ ڈپٹی
کمشنر فیصل آباد محمد علی نے افتتاح کیا۔ شعبہ رابطہ برائے شخصیات فیصل آباد
ڈسٹرکٹ کے ذمہ داران سے چیف آرگنائزر کاشف اعوان، کرنل عماد آپریشنل منیجر، ایڈمن
آفیسر متیب احمد ، انچارج کنٹرول روم ٹو
ڈی سی صادق صاحب نے میٹنگ کی۔ امیر اہل
سنت دامت
برکاتہم العالیہ اور دعوتِ اسلامی کی صفائی سے متعلق خدمات کا اعتراف کیا اور خوشی کا اظہار
کیا۔