ڈویژن فیصل آباد میٹرو پولیٹن  میں 6 اپریل 2024ء کو محبین دعوت اسلامی میاں افضل فاروق،میاں ارشد طاہر،میاں محمد شاہد کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کے لئے افطار اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں کثیر تعداد میں شخصیات کی شرکت ہوئی۔

مبلغ دعوت اسلامی نے بیان اور نیکی کی دعوت دیتے ہوئے شرکا کو دعوت اسلامی کے دینی کاموں کے لئے اپنے ڈونیشن سے تعاون کرنے کا ذہن دیا او ر مرحومہ کے علاوہ دیگر مرحومین مسلمانوں کے لئے دعائے مغفرت کروائی ۔(رپورٹ : شعبہ رابطہ برائے شخصیات دعوت اسلامی میٹرو پولیٹن و ڈویژن فیصل آبادکانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)