22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ روز فٹبال گراؤنڈ لاہور میں صوبائی ذمہ
دار رابطہ برائے شخصیات لیاقت عطاری نے
ذمہ داران سے ملاقات کرتے ہوئےاجتماع
سالانہ تقسیم اسناد مدرسۃالمدینہ کے سلسلے میں گلشن راوی فٹبال گراؤنڈ لاہور کے انتظامات وغیرہ کا وزٹ کیا ۔
جبکہ ڈویژن اور صوبائی ذمہ دار اسلامی بھائیوں
کے ساتھ واہگہ ٹاؤن میں ہونے والے مدنی
مذاکرے میں بھی شرکت کی ۔(رپورٹ: محمد عظیم عطاری شعبہ رابطہ برائے شخصیات بلوچستان ، کانٹینٹ :
محمد مصطفی انیس )