21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں اسپیشل
پرسنز ڈیپارٹمنٹ کے سالانہ اجتماع میں پاکستان بھر سےآئے ہوئے ملک تا ڈسٹرکٹ سطح کے ذمہ داران کے درمیان
میٹ اپ ہوا ۔
میٹ
اپ میں دعوت اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی فضیل عطاری نے اسپیشل
پرسنز میں دینی کام کرنےکے حوالےسے مدنی پھول دیئےاور آئندہ کے لئے اہداف بتائے جس
پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)