20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مدنی کورسز کے زیرِ اہتمام 24 اگست 2023ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ رحمان سٹی میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کے بعد نیو معلمین کا میٹ اپ ہوا جس میں راوی ٹاؤن ذمہ دار محمد اویس عطاری نے اسلامی بھائیوں کو شعبہ مدنی کورسز جزوقتی کا تعارف کروایا اور
انہیں شعبے کے تحت ہونے والے دینی کاموں پر مشتمل تربیتی مدنی پھول بتائے ۔بعدازاں ان کا ٹیسٹ
بھی لیا۔(رپورٹ
: محمد منور عطاری، راوی ٹاؤن معاون ذمہ دار شعبہ مدنی کورسز،کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)