25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس حاجی و عمرہ کے زیر انتظام مدنی مرکز فیضان مدینہ پنڈی گھیب میں
قائم مستقل عمرہ تربیت گاہ میں ہفتہ وار عمرہ تربیتی نشست اتوار کو مغرب تا عشاء منعقد ہوئی ۔
اس میں شرکا کو عمرے کا طریقہ اور احرام باندھنے
کا عملی طریقہ سکھایا گیا نیز یہ
سلسلہ ہر اتوار کو ہوتا ہے مقامی عاشقان رسول سے شرکت کی مدنی التجاء ہے۔(رپورٹ: مجلس
حج و عمرہ تحصیل پنڈی گھیب ڈسٹرکٹ اٹک،
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)