26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ پاکپتن میں شعبہ روحانی علاج کے تمام بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 23 Jun , 2023
1 year ago
22
جون 2023ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ پاکپتن میں شعبہ روحانی
علاج کے تمام بستہ ذمہ داران کا مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگرانِ شعبہ نے بستہ ذمہ داران کو بستوں کو مضبوط کرنے اور ہفتہ
وار اجتماع میں بستہ بھرپور انداز میں لگانے کا ذہن دیا نیز ہر ماہ دعائے شفا اجتماع کروانے کا ہدف بھی دیا جس پر اسلامی بھائیوں نے عمل پیرا ہونے کا عزم
مصمم کیا۔( کانٹینٹ:رمضان
رضا عطاری)