19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
8
مئی 2023ء بروز پیر فیضانِ مدینہ انصاری چوک ملتان میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا
جس میں نگران مجلس، اراکین مجلس، صوبائی ذمہ داران نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں رکنِ شوریٰ حاجی محمد فضیل عطاری
نے شعبے کو اپ ڈیٹ رکھنے، دعوت اسلامی سے اپ ڈیٹ رہنے کا ذہن دیا نیز عالمی مدنی
مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں 15 مئی 2023ء کو شروع ہونے والے مدنی تربیتی کورس کرنے کی ترغیب دلائی جس پر اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔(رپورٹ: محمداحمدسیالوی عطاری رکن مجلس
مدنی کورسز،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)