8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				ایگریکلچر
اینڈ لائف اسٹاک اور شعبہ عشر کے سٹی اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران کی  میٹنگ 
										
									
								
                                								
									
									
																											Thu, 7 Mar , 2024
									
                                
																
								1 year ago
								
								
								
							پچھلے
دنوں  عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں ایگریکلچر اینڈ لائف اسٹاک اور شعبہ
عشر کے سٹی اور ڈسٹرکٹ ذمہ داران کی میٹنگ کا سلسلہ ہوا۔
اس میٹنگ میں رکن شوریٰ حاجی فضیل رضا عطاری
نے  اسلامی بھائیوں کا حال احوال دریافت کرنے کے بعد انہیں  ماہ رمضان اعتکاف کروانے   کے
حوالے سے رہنمائی دی اور مدنی عطیات یعنی ڈونیشن جمع  کرنے کا ذہن دیا جس پر انہوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔ (کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	