20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں شعبہ رابطہ برائے شخصیات کے تحت مدنی مشورہ منعقد کیا گیا جس میں کراچی ڈویژن2کے ڈسٹرکٹ و ٹاؤن
ذمہ داران نے شرکت کی ۔
نگران مجلس حافظ قربان عطاری نےذمہ داران کو شعبے کا دینی کام بڑھانے کے حوالے مدنی پھول فراہم کئے اور انہیں آئندہ کےلئے اہداف دیئے جس پر انہوں نے نیک عزائم کا اظہار کیا۔(کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)